شادی کب کروگے، خاتون کو پڑوسی سے باربار سول کرنا مہنگاپڑگیا

شادی کب کرو گے ، خاتون کو پڑوسی سے بار بار سوال کرنا مہنگا پڑ گیا.شادی کا سوال بار بار پوچھنے پر تنگ آکر ہمسائے نے حاملہ عورت کو قتل کر دیا.شادی کب کرو گے ، خاتون کو پڑوسی سے بار بار سوال کرنا مہنگا پڑ گیا.شادی کا سوال بار بار پوچھنے پر تنگ آکر ہمسائے نے حاملہ عورت کو قتل کر دیا.

تفصیلات کے مطابق شادی کب کرو گے یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا سامنا ہمارے معاشرے میں اکثر لوگوں کو کرنا پڑتا ہے.جس کے پاس دوسرے نوجوان سے پوچھنے کے لیے کچھ نہ ہو تو وہ یہی پوچھ لیتا ہے کہ بھئی شادی کب کر رہے ہو لیکن خبردار یہ سوال کرنا آپکو مہنگا پڑ سکتا ہے.ایسا ہی ایک واقعہ انڈونیشیا میں بھی پیش آیا جہاں شادی کا سوال بار بار

پوچھنے پر تنگ آکر ہمسائے نے حاملہ عورت کو قتل کر دیا.پولیس نے نور الدین نامی ملزم کو گرفتار کر لیا.پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نور الدین اپنی ہمسائی آسیہ سے انتہائی تنگ تھا کیونکہ ہمسائی اکثر اسے شادی کے موضوع پر طنز کرتی تھی.ہمسائی اسے طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہتی کہ تم شادی کیوں نہیں کرتے ، تم شادی کب کرو گے ، تمہارے ساتھ

کے سب لوگوں نے شادی کر لی آخر تم ایسا کب کرو گے.نور الدین ،آسیہ کے ان سوالوں سے انتہائی تنگ آکر اس کے گھر گیا اور حاملہ آسیہ کو قتل کر دیا.پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کے بعد نور الدین نے آسیہ کے گھر سے نقدی اور موبائل فون بھی چرا لیا.

..

دن کا آغاز اس غذا سے کرنا توند سے نجات دلائے

یہ کوئی راز نہیں کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے، خصوصاً اگر آپ توند سے نجات یا موٹاپے میں کمی لانا چاہتے ہیں.مگر ناشتے میں ہر چیز اس حوالے سے یکساں فوائد کی حامل نہیں ہوتی بلکہ چربی سے بھرپور غذاﺅں کو صبح کھانا موٹاپے کو کم کرنے کی بجائے بڑھا دیتا ہے.

اس کے مقابلے میں ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اپنے دن کا آغاز پروٹین، چربی، کاربوہائیڈریٹس اورورم کش غذاﺅں سے کریں. مزید پڑھیں : توند سے نجات کے 14 آسان طریقے ان اجزاءکا امتزاج نہ صرف جسم کے لیے غذائیت فراہم کرتا ہے بلکہ ناشتے کے دو سے تین

گھنٹے بعد بے وقت بھوک کی تکلیف سے بھی بچاتا ہے. اور اگر آپ توند کو بہت جلد گھلانا چاہتے ہیں تو ناشتے میں انڈے کا استعمال لازمی کریں. ماہرین کے مطابق دو انڈوں کو دو انڈوں کو ایک چائے کے چمچ زیتون کے تیل میں پکائیں اور کھالیں. وٹامن ڈی اوربائیو ٹن کی بھرپور مقدار کے ساتھ ساتھ انڈے کی زردی میں موجود پروٹین پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھتا ہے اور لوگوں کے اندر میٹھے اور موٹاپے کا باعث بننے والی اشیاءکی خواہش پیدا نہیں ہوتی. یہ بھی پڑھیں : توند کو گھلانے میں مددگار 5 مشروبات انڈے کے ساتھ گندم کی روٹی اور بیریز کا امتزاج دن کے

متوازن آغاز میں مدد دیتا ہے. فائبر، اور دیگر اجزاءکا یہ امتزاج نہ صرف توند سے نجات دلاتا ہے بلکہ جسم کو اتنی غذائیت بھی فراہم کرتا ہے کہ دن بھر کے کاموں کے لیے توانائی برقرار رہتی ہے.

..

آپ مزید گول کریں ہم مسلمان ہوجائینگے ، آپ کی طرح مسجد بھی جایا کرینگے

مصر کی قومی ٹیم اور برطانوی فٹبال کلب لور پول کے کھلاڑی محمد صالح رواں سیزن میں 30 گول کرکے مداحوں کے دلوں پر چھا گئے.لیور پول اور پورٹو کلب کے درمیان میچ میں لیور پول نے 5-0 سے کامیابی حاصل کی مگر سب سے نمایاں 25 سالہ محمد صالح رہے.

اس میچ میں تو صالح نے ایک گول کیا مگر اس سیزن میں وہ 30 گول کرکے مداحوں کو دیوانہ بنا گئے

اور ان کے عمدہ کھیل سے متاثر ہو کر مداح مسلمان ہونے کو تیار ہوگئے.محمد صالح کے مداحوں نے ان کے لیے ایک نظم تیار کی ہے جس میں ان کے کھیل سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا پیغام بھی موجود ہے.مذکورہ نظم میں ان کے مداحوں کا کہنا تھا کہ اگر وہ مزید گول کرتے ہیں تو وہ مسلمان ہو کر ان کی طرز پر مسجد طرز پر مسجد بھی جائیں گے.

محمد صالح لیور پول کی 125 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے 13ویں کھلاڑی ہیں.اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایف سی بارسلونا کے کھلاڑی لوئس کے پاس تھا.2017 میں محمد صالح کو بی بی سی کی جانب سے افریقین فٹبالر آف دی ایئر بھی قرار دیا گیا تھا.

..

دنیا کا وہ پہاڑ جہاں خواتین کو جانے کی تو کیا اس کے قریب قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں

یونان کے شمال مشرق میں عیسائی مذہب کا مقدس مقام ’’ماﺅنٹ ایتھوس‘‘ واقع ہے. دراصل یہ 335مربع کلومیٹر پر محیط جزیرہ ہے، جو غالباً دنیا کا سب سے بڑا علاقہ ہے جہاں خواتین کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے، بلکہ یہاں بلیوں کے سوا کسی بھی قسم کے مادہ جانوروں کو بھی داخلے کی اجازت نہیں.

برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس جزیرہ نما پر جانے کے لئے پہلے ماﺅنٹ ایتھوس پلگرمز بیورو کو پاسپورٹ کی کاپی فراہم کرنا پڑتی ہے، جو خواتین کے پاسپورٹ بغیر غور کئے فوری واپس کر دیتا ہے. اس پہاڑ پر قدیم

عیسائی مذہب کی 20 خانقاہیں واقع ہیں.تاریخ دان اور مصنف ڈاکٹر گراہم سپیک کہتے ہیں کہ قدیم عیسائی خانقاہیں، جہاں تارک دنیا راہب رہا کرتے تھے، ان میں خواتین کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی. چونکہ ماﺅنٹ ایتھوس چونکہ ماﺅنٹ ایتھوس کے تمام علاقے کو ایک بڑی خانقاہ تصور کیا جاتا ہے لہٰذا اس جزیرہ نما میں عورتوں کو داخلے کی اجازت نہیں .روزانہ 100 قدامت پسند اور 10 غیر قدامت پسند مردوں کو یہاں داخلے کی اجازت دی جاتی ہے جو تین راتیں یہاں قیام کرتے ہیں. اگر ان زائرین کے ساتھ خواتین آئیں بھی تو انہیں جزیرہ نما کی سرحد کے باہر ہی قیام کرنا پڑتا

ہے. یہ روایت گزشتہ 1000سال سے چل رہی ہے اور آج بھی خواتین کو ماﺅنٹھ ایتھوس کے ساحل سے کم از کم آدھے کلومیٹر کی دوری پر روک دیا جاتا ہےاور انہیں قریب نہیں آنے دیا جاتا.‎ جو تین راتیں یہاں قیام کرتے ہیں. اگر ان زائرین کے ساتھ خواتین آئیں بھی تو انہیں جزیرہ نما کی سرحد کے باہر ہی قیام کرنا پڑتا ہے. یہ روایت گزشتہ 1000سال سے چل رہی ہے اور آج بھی خواتین کو ماﺅنٹھ ایتھوس کے ساحل سے کم از کم آدھے کلومیٹر کی دوری پر روک دیا جاتا ہےاور انہیں قریب نہیں آنے دیا جاتا

..

اللہ جس کو چاہے عزت دیں جس کو چاھے زلت دیں

ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر.تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا.

” تمام بغداد میں گشت کرو اور آدمیوں کو بیھج کر ایک ایسا انسان تلاش کرو جو زلیل ھو خوار ھو رسوا ھو جس کی کمینگی اور نالایقی کی کوی حد نھی ھو” کچھ روز کی تلاش کے بعد ایک اجاڑ محل میں ایک آدمی ملا جو لیٹا ھوا تھا اسکے آمنے سامنے کتے پڑے ھوے تھے گندگی کی کوی انتہا

نھی تھی. سپاہیوں نے سوچا یہی بندہ ھے جو ھمارے کام ھے. جو گندے کتوں کے درمیان رھنے کو بھی اچھا سمجھتا ھے. اسکو جگا کر ھارون الرشید کے ھارون الرشید کے پاس لے جایا گیا.ھارون الرشید نے پوچھا ” آپ کا نام کیا ھے” کہا “طولون ” پوچھا کیا کام کرتے ھو. بولا کتے پالتا ھوں. ھاروں الرشید نے کہا : میں تم کو کس مقام کا امیر بناکر بیھج دوں بشرط یہ کہ تم اپنا کام ایمانداری سے کرو اور لوگوں کی خدمت میں دن رات لگے رھو.” طولون نے کہا کہ” اگر امیر المومینین مجھے اس لایق سمجھ رھے ہیں تو میں حاضر ھوں،” ھارون نے حکم دیا کہ اسکو مصر کا تخت دیا جاے اسکی تیاری کا سامان فراھم کیا جاے، چنانچہ طولون کے لیے قیمتی لباس نوکر چاکر اور اچھا سا گھوڑا فراھم کردیا گیا.دربار والوں نے کہا” اے خلیفہ….!! اس جیسے زلیل انسان کو آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا.” خلیفہ نے کہا ” فرعون ملعون کو بڑا ناز تھا اس ملک پر، میں

نے فرعون کے غرور کو نیچا دکھانے کے لیے بغداد کے سب سے زلیل اور کمینے اور نکمے انسان کو مصر کا والی بنادیا ھے اور تمام اختیارات دیے ہیں تاکہ دنیا والوں کو معلوم ھو جاے کہ اللہ کے نزدیک اس دنیا کی کوی وقعت نھی. اور انکو پتہ ھو تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ، خدا کی قدرت دیکھیں….! جب طولون نے مصر کی بھاگ ڈور سنبھالی تو اس نے مصر میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سارے کام کردکھاے. شاید اللہ کو بھی منظور تھا کہ فرعون کی روح دیکھ لیں. کہ اللہ جس کو چاہے عزت دیں جس کو چاھے بے عزت کردیں..!!

..