بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سونالی اب کیسی دکھتی ہے

ماضی کی مشہور بالی ووڈ کی اداکارہ سونالی باندرے جنہوں نے انڈسٹری کو بہت سی ہٹ فلمیں دی ۔ آج ان کا کیریر مکمل ختم ہو چکا ہے ۔

شوبز میں بطور ماڈل قدم رکھا،ان کا بطور ماڈل انتخاب اسٹار ڈسٹ ٹیلنٹ سرچ سے ہوا جس کے بعد انھوں نے مختلف پروڈکٹ میں برانڈ ایمبیسٹر کام کیا۔ 1994 میں انھیں فلم ’’آگ‘‘ میں کام کرنے کا موقع ملا جس کے ہیرو گووندہ تھے، انھیں پہلی ہی فلم سے شہرت حاصل ہوئی جب کہ فلم ’’دل جلے‘‘ جو1996میں ریلیز کی گئی درمیانہ درجہ کی فلم ثابت ہوئی ،

عامر خان کے ساتھ ان کی فلم ’سرفروش‘ ایک کامیاب فلم تھی جسکے بعد ان کی فلم’ زخم‘ اور’ڈپلیکیٹ‘ بھی کامیاب رہیں، سونالی 1975کو بھارت کے شہر مہاراسٹر میں پیدا ہوئیں، سونالی کا شمار ان اداکارائوں میں ہوتا کہ جنھوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بھارت کے تمام مشہور خانز ہیروز کے ساتھ کام کیا۔

امیتاتھ بچن کے چاہنے والوں کیلئے ہسپتال سے بری خبر!! ڈاکٹروں اصلیت سے پردہ اٹھا دیا مداحوں کے ہوش اڑ گئے

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔امیتابھ بچن کئی دن سے کمر اور بازو کے درد میں مبتلا تھے اور معمول کے مطابق چیک اپ کے لیے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں داخل کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امیتابھ بچن کو نظام انہضام میں مسئلے کے باعث داخل کیا گیا ہے لیکن اسپتال یا ان کے خاندان کی جانب سے فی الحال تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

بگ بی اس وقت کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ایک ’102 ناٹ آؤٹ‘ بھی شامل ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل امیتابھ بچن متعدد بار کئی مسائل کے باعث اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں جب کہ وہ 1982 سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں اور 75 فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

فلم ‘راجو چاچا’ کے یہ تینوں بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

فلم راجو چاچا اپنے دور کی سپر ہٹ فلم تھی آپ میں سے بہت سے لوگوں نے یہ فلم دیکھی ہے لیکن وقت کے بدلنے کے ساتھ کرداروں کے چہرے بھی بدل گئے فلم ‘راجو چاچا’ کی کہانی ان تین بچوں کے گرد گھومتی ہے جن کی ماں دنیا چھوڑ جاتی ہے، ان بچوں کے والد سدھات رائے یعنی (رشی کپور) خاصے امیر ہوتے ہیں، اس وجہ سے جائیداد پر قابض ہونے کی غرض سے لالچیوں کی جانب سے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں۔

ایسے میں راجو چاچا یعنی (اجے دیوگن) بچوں کی مدد کو آتے ہیں۔خیر آج ہم اس فلم کی کہانی کے بارے میں نہیں بتانے جارہے بلکہ سنہ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم میں کام کرنے والے بچوں کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

(روہت رائے (ہرش لونیا

ہرش لونیا اب بڑے ہوکر ایسے دکھائی دیتے ہیں۔

(راہول رائے (کوشک ویدیا

کوشک ویدیا نے بچوں کے مشہور ڈرامے ‘شاکا لاکا بوم بوم’ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ وہ اب بڑے ہو کر ایسے دکھائی دیتے ہیں۔

(رانی رائے (ساکشی سیم

اس فلم میں ڈری سہمی سی نظر آنے والی بچی ساکشی سیم اب ایسی دکھائی دیتی ہے۔

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

کمزور دل حضرات یہ ٹریلر دیکھنے سے گریز کریں ۔

انوشکا شرما کی نئی ڈرائونی فلم کے ٹریلر نے تہلکہ مچا دیا آپ دیکھنے کے بعد خوف میں مبتلا ہو جائیں گے ، انوشکا شرما کے مداحوں نے نئی آنے والی فلم کو بہت سراہا ہے جبکہ کچھ نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب شادی کے بعد انہیں کردار بھی ایسے ہی ملیں گے جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ کوہلی کیساتھ شادی کے بعد اس سے اچھا رول انہیں اور کیا مل سکتا تھا ،

انوشکا فلم انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں اور پی کے فلم کی کامیابی کے بعد انہوں نے کافی پذیرائی پائی ویڈیو کا ٹریلر دیکھیں اور ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کیجئیے آپ کو ٹریلر دیکھ کر کیسالگا فلم ہٹ ہو گی یا نہیں نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ ارمیلا نے کس انتہائی معروف مسلمان شخصیت سے شادی کی ؟وہ آج کل کہاں اور حال میں ہیں ؟تصاویر نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

ممبئی (نیو زڈیسک )بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ارمیلا کس نہیں یاد؟ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ اچانک شادی کے بعد فلمی انڈسٹری سے غائب ہو گئیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ اْرمیلا مٹونڈکر44 سال کی ہو گئیں ۔

چارفروری1974کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی اْرمیلا نے اپنے کیریئر کا آغاز چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے 1980میں فلم ’’کل یوگ‘سے کیا تاہم بطور ہیروئن ان کی پہلی فلم 1991 میں ’’نرسمہا‘‘رہی۔اْرمیلا نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران رنگیلا،ستیہ اور جدائی نامی فلموں سے باکس آفس پر بیحد کامیابی سمیٹی۔

اس کے علاوہ کون،پیا رتونے کیا کیا، بھوت،اِک حسینہ تھی،تہذیب،پنجر،میں نے گاندھی کو نہیں مارا ،بس اِک پل اور قرض میں بھی اْرمیلا کی اداکاری کو بہت سراہا گیا۔گزشتہ برس ارمیلا کشمیری بزنس مین محسن اختر میر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

پلاسٹک سرجری کروانے والے بولی وڈ کے 10 مرد اداکار

بالی ووڈ میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں آیا اگر دیکھا جائے تو سب ہی سرجری کروا چکے ہیں لیکن آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ فنکار جن کے آُ مداح ہیں یہ بھی سرجری کروا چکے ہیں آج تک ہم نے کئی ایسی خبریں سنی ہیں کہ اس اداکارہ نے سرجری کروالی، اُس اداکارہ نے سرجری کروالی۔ تاہم مرد اداکاروں کے بارے میں ایسا کچھ سننے کو نہیں ملا تھا۔لیکن آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ بولی وڈ کے معروف مرد اداکار بھی سرجری کرواچکے ہیں۔ جس کا ثبوت ان کے چہرے پر صاف عیاں ہے، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

شاہ رخ خان

سب سے پہلے بات ہوجائے بولی وڈ کے کنگ یعنی شاہ رخ خان کی، آپ کو یہ جان کر ضرور حیرانی ہوگی کہ وہ بھی سرجری کروا چکے ہیں۔ انہوں نے غالباً دو مرتبہ بوٹکس سرجری جبکہ متعدد بار کاسمیٹکس علاج کروائے۔

شاہد کپور

بولی وڈ کے چاکلیٹی بوائے کے نام سے مشہور شاہد کپور بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ انہوں نے اپنی ناک کو پرفیکٹ لُک دینے کے لئے رائینو پلاسٹی کروائی اور اپنے پورے لُک کو پالش کروایا۔

رنبیر کپور

رنبیر کپور انڈسٹری کے سب سے زیادہ مطلوب کنوارے ہیں وہ بھی اپنی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لئے ہیئر لائن پر کام کروایا۔

عامر خان

اس لسٹ میں بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیکھ کر آپ واقعی حیران ہوگئے ہوں گے کیونکہ ان کی خوبصورتی ابتداء سے ہی زیر نظر رہتی ہے۔ لیکن وہ بھی اب جھریاں ختم کرنے کے لئے بوٹکس سرجری کرواچکے ہیں۔

سلمان خان

بولی وڈ کے بھائی سلمان خان کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اب تک غیر شادی شدہ ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لڑکیاں ان کی دیوانی ہیں۔ ان ان کی عمر بھی پچاس سال سے زائد ہوچکی ہے لیکن پھر بھی جوان لگتے ہیں۔ اس کا راز بھی سرجری ہی ہے۔

انیل کپور

انیل کپور کی عمر 60 سال سے زائد ہوچکی ہے، ان کی بیٹی کو بھی بولی وڈ میں ایک عرصہ ہوچکا ہے۔ تاہم وہ بھی ابھی تک اتنی عمر کے نہیں لگتے جس کی وجہ بھی پلاسٹک سرجری ہی ہے۔ انہوں نے بھی چہرے سے جھریوں کو ختم کرنے کے لئے سرجری کروائی۔

ہمیش ریشمیا

ہمیش ریشمیا کو پہلے کبھی کیپ کے بغیر نہیں دیکھا جاتا تھا۔ تاہم جب سے انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا تب ہی سے ان کا اعتماد بحال ہوا اور انہوں نے کیپ کو اٹھا کر پھینک دیا۔

سنی دیول

سنی دیول ‘ڈھائی کلو کا ہاتھ’ کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔ انہوں نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا۔

اکشے کمار

ایک وقت تھا جب بولی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی آدھے گنجے ہوگئے تھے، انہوں نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کروائی۔

سنجے دت

سنجے دت بھی بری طرح گنج پن کا شکار ہوئے تو انہوں نے بھی سرجری کروانے میں عافیت جانی۔

نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے

کیاآپ کومعلو م ہے کہ سلمان کا باڈی گارڈ ماہانہ کتنی تنخواہ لیتا ہے؟ایک فلم کاکروڑوں معاوضہ لینے والے بالی ووڈ اداکار باڈی گارڈ کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں ؟ جان کر آپ کا سر بھی چکرا جائے گا

ممبئی (ویب ڈیسک) مشہور شخصیات کیلئے سکیورٹی اولین ترجیح ہوتی ہے، اور وہ اپنی حفاظت کیلئے خطیر رقم خرچ کرتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سلمان خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ کامیاب اداکار ہیں، دبنگ خان کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، جنہیں ایک نظم و ضبط میں رکھنے کیلئے کچھ مضبوط ڈیل ڈول والے افراد کی ضرورت ہوتی ہے،

ایسے میں سائے کی طرح سلمان خان کے ساتھ رہنے والے سلو میاں کے باڈی گارڈ شیرا کی بدولت انہیں یہ تمام سہولیات میسر آ پاتی ہیں۔ شیرا 20 سال سے سلمان خان کی سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔سلمان خان بھی اپنے سکیورٹی کے امور سنبھالنے والے شیرا سے بھرپور محبت کرتے ہیں، وہ ان باڈی گارڈز کو ہر طرح سے خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے باڈی گارڈز کیلئے دبئی کا تفریحی ٹور بھی ترتیب دیا تھا۔

اس بات کا بھی سب کو معلوم ہے کہ دبنگ خان کو سکیورٹی کے مسائل درپیش رہتے ہیں، حالیہ دنوں میں بھی فلم ریس 3 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر مسلح افراد کا ایک گروپ داخل ہوا جس نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

جس کے بعد پولیس نے واقع پر پہنچ کر سلمان خان کو باحفاظت ان کے گھر منتقل کیا۔سلمان خان کو عدالتوں میں بھی مسلسل حاضری دینی پڑتی ہے، اس سے قبل جب وہ نایاب ہرن کے شکار کے کیس سے متعلق جودھ پور پہنچے تو مقامی گینگسٹر لارینس بھشنوئی نے بھی اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔

رپورٹس کے مطابق اس گینگسٹر کا تعلق راجھستان کی ایک ایسی کمیونیٹی سے ہے جو نایاب ہرن کی عبادت کرتے ہیں اور سیٹ پر کیے گئے حملے کو بھی اسی گینگسٹر سے جوڑا جا رہا ہے۔ان مشکل حالات میں سلمان خان کو ہمیشہ شیرا کا ساتھ میسر رہا اور وہ جی جان سے سلمان خان کی حفاظت کی ذمہ دارایاں سنبھالتے رہے ،

حملے کے بعد بھی شیرا پولیس اہلکاروں کی مدد سے سلمان خان کو اپنی گاڑی میں ان کے گھر تک لے گئے، اور اس واقعے کے بعد سے سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل شیرا جسٹن بیبر کی بھارت آمد پر سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔شیرا کی کمپنی اس سے پہلے بھی انٹرنیشنل سٹارز کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں ادا کرچکی ہے۔

شیرا کی کمپنی مائیکل جیکسن، ول سمتھ، جیکی چن، پیرس ہلٹن، شیگی، پیٹر آندرے، ڈیانا کنگ سمیت دیگر بین الاقوامی شخصیات کی سیکیورٹی کی ذمہ داری کامیابی سے ادا کرچکی ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں وہ اس کام کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں، ان کی تنخواہ کسی سلیبرٹی سے کم نہیں، وہ ماہانہ 15 لاکھ بھارتی روپے وصول کرتے ہیں، جو سالانہ 1 کروڑ 80 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ پریتی زینٹاکے گھر خوشیوں کا سماں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا نے زندگی کی تینتالیس بہاریں دیکھ لیں، انہوں نے اپنی پہلی ہی فلم کے لئے فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔ ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقے شملہ میں اکتیس جنوری انیس سو پچھہتر کو پیدا ہوئی پریتی زنٹا نے انیس سو اٹھانوے میں بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

ان کے ٹیلنٹ نے پہلی ہی فلم دل سے سے ناقدوں اور فلم بینوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ اسی برس ریلیز ہوئی فلم سولجر نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ کل ہو نہ ہو، کوئی مل گیا، ویر زارا، دل چاہتا ہے، سلام نمستے ، کبھی الوداع نہ کہنا ان کی بہترین فلموں میں شامل ہیں۔

انتیس فروری دو ہزار سولہ کو پریتی نے امریکا کے جین گوڈینو سے شادی کر کے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

پلاسٹک سرجری کروانے والے بولی وڈ کے 10 مرد اداکار

بالی ووڈ میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں آیا اگر دیکھا جائے تو سب ہی سرجری کروا چکے ہیں لیکن آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ فنکار جن کے آُ مداح ہیں یہ بھی سرجری کروا چکے ہیں آج تک ہم نے کئی ایسی خبریں سنی ہیں کہ اس اداکارہ نے سرجری کروالی، اُس اداکارہ نے سرجری کروالی۔ تاہم مرد اداکاروں کے بارے میں ایسا کچھ سننے کو نہیں ملا تھا۔لیکن آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ بولی وڈ کے معروف مرد اداکار بھی سرجری کرواچکے ہیں۔ جس کا ثبوت ان کے چہرے پر صاف عیاں ہے، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

شاہ رخ خان

سب سے پہلے بات ہوجائے بولی وڈ کے کنگ یعنی شاہ رخ خان کی، آپ کو یہ جان کر ضرور حیرانی ہوگی کہ وہ بھی سرجری کروا چکے ہیں۔ انہوں نے غالباً دو مرتبہ بوٹکس سرجری جبکہ متعدد بار کاسمیٹکس علاج کروائے۔

شاہد کپور

بولی وڈ کے چاکلیٹی بوائے کے نام سے مشہور شاہد کپور بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ انہوں نے اپنی ناک کو پرفیکٹ لُک دینے کے لئے رائینو پلاسٹی کروائی اور اپنے پورے لُک کو پالش کروایا۔

رنبیر کپور

رنبیر کپور انڈسٹری کے سب سے زیادہ مطلوب کنوارے ہیں وہ بھی اپنی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لئے ہیئر لائن پر کام کروایا۔

عامر خان

اس لسٹ میں بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیکھ کر آپ واقعی حیران ہوگئے ہوں گے کیونکہ ان کی خوبصورتی ابتداء سے ہی زیر نظر رہتی ہے۔ لیکن وہ بھی اب جھریاں ختم کرنے کے لئے بوٹکس سرجری کرواچکے ہیں۔

سلمان خان

بولی وڈ کے بھائی سلمان خان کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اب تک غیر شادی شدہ ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لڑکیاں ان کی دیوانی ہیں۔ ان ان کی عمر بھی پچاس سال سے زائد ہوچکی ہے لیکن پھر بھی جوان لگتے ہیں۔ اس کا راز بھی سرجری ہی ہے۔

انیل کپور

انیل کپور کی عمر 60 سال سے زائد ہوچکی ہے، ان کی بیٹی کو بھی بولی وڈ میں ایک عرصہ ہوچکا ہے۔ تاہم وہ بھی ابھی تک اتنی عمر کے نہیں لگتے جس کی وجہ بھی پلاسٹک سرجری ہی ہے۔ انہوں نے بھی چہرے سے جھریوں کو ختم کرنے کے لئے سرجری کروائی۔

ہمیش ریشمیا

ہمیش ریشمیا کو پہلے کبھی کیپ کے بغیر نہیں دیکھا جاتا تھا۔ تاہم جب سے انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا تب ہی سے ان کا اعتماد بحال ہوا اور انہوں نے کیپ کو اٹھا کر پھینک دیا۔

سنی دیول

سنی دیول ‘ڈھائی کلو کا ہاتھ’ کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔ انہوں نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا۔

اکشے کمار

ایک وقت تھا جب بولی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی آدھے گنجے ہوگئے تھے، انہوں نے بھی ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کروائی۔

سنجے دت

سنجے دت بھی بری طرح گنج پن کا شکار ہوئے تو انہوں نے بھی سرجری کروانے میں عافیت جانی۔

نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے

کاجول کے کیرئیر کی 10 ان دیکھی تصاویر

ایک طویل عرصے تک راج کرنے والی بالی ووڈ کی مشور اداکارہ کاجول جنہوں نے ایک عرصے تک مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا بولی وڈ کی مشہور اداکارہ کاجول فلم انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی شروعات سے ہی اپنے مداحوں کے لئے بہت اہمیت کی حامل رہی ہیں۔ فیشن کی بات کی جائے تو کاجول ہمیشہ سے ہی خود کو بہترین طور پر لوگوں کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

مشرقی لباس ہو یا مغربی پہناوے، وہ سب میں ہی بہت دلکش نظر آتی ہیں۔ آج ہم آپ کو کاجول کی 10 ایسی تصاویر دکھا رہے ہیں جو یہ ثابت کردیں گی کہ ان کاا سٹائل ہی اب تک کے ان مشہور ہونے کا سبب رہا ہے۔

٭ اپنی بہترین دوست گوری کے ساتھ۔۔۔

٭ ایک دلفریب ُلک۔۔۔

٭ ایک مشہور میگزین کے کور فوٹو پر۔۔۔

٭ شرارتی اور معصوم ادائیں۔۔۔

٭ فلم’کچھ کچھ ہوتا ہے’ کی پیاری سے انجلی کی طرح۔۔۔

٭ خوبصورت ترین۔۔۔

٭ اسٹائل میں سب سے اوپر۔۔۔

٭ ساڑھی میں ملبوس ایک ثقافتی لُک۔۔۔

٭ ایک قاتلانہ انداز۔۔۔

٭ بیوٹی ان بلیک۔۔۔

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے