سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

لندن(نیوزڈیسک) مختلف چیزوں سے نکلنے والے تیل کے استعمال کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔کچھ لوگ اسے شیمپو میں ملاکر سر کی خشکی اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کے لئے بھی استعمال کررہے ہیں اور ایسا ہی کچھ اس خاتون نے کیا۔بالوں کے گرنے کا شکار خواتین اور مرد یکساں طور پر ہوتے رہتے ہیں

اور اس خاتون نے عام شیمپو میں وٹامن ای کے دو کیپسولزاور دس قطرے روزمیری اور دس قطرے لیموں کا تیل (essential oil)ڈالے۔اب اس شیمپوکو 10منٹ تک سر میں لگاکر ہلکا مساج کرنے کے بعد مزید 10منٹ تک چھوڑ دیں۔اس کے بعد سر کو نیم گرم پانی سے دھولیں،آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گِرنا بند ہوگئے ہیں۔

میں نے نیم گرم پانی میں یہ 2 چیزیں ملائیں جب چہرے پر لگائیں تو میں اتنی گوری ہو گئی کہ لوگ پوچھنے پر مجبور ہو گئے

میں نے نیم گرم پانی میں یہ 2 چیزیں ملائیں جب چہرے پر
لگائیں تو میں اتنی گوری ہو گئی کہ لوگ پوچھنے پر مجبور
ہو گئے

میں نے نیم گرم پانی میں یہ 2 چیزیں ملائیں جب چہرے پر
لگائیں تو میں اتنی گوری ہو گئی کہ لوگ پوچھنے پر مجبور
ہو گئے

میں نے نیم گرم پانی میں یہ 2 چیزیں ملائیں جب چہرے پر
لگائیں تو میں اتنی گوری ہو گئی کہ لوگ پوچھنے پر مجبور
ہو گئے

آلو اور ہلدی سے گوری رنگت !! ارے واہ یہ تو جادو ہی ہو گیا چند منٹوں میں گوری رنگت مردو خواتین کیلئے زبردست ماسک

آلو اور ہلدی سے گوری رنگت !! ارے واہ یہ تو جادو ہی ہو گیا
چند منٹوں میں گوری رنگت مردو خواتین کیلئے زبردست ماسک

آلو اور ہلدی سے گوری رنگت !! ارے واہ یہ تو جادو ہی ہو گیا
چند منٹوں میں گوری رنگت مردو خواتین کیلئے زبردست ماسک

آلو اور ہلدی سے گوری رنگت !! ارے واہ یہ تو جادو ہی ہو گیا
چند منٹوں میں گوری رنگت مردو خواتین کیلئے زبردست ماسک

آلو اور ہلدی ایسی چیزیں ہیں جس کے بغیر ہر باورچی خانہ ادھورا سمجھاجاتا ہے یہ دونوں اشیا ناصرف کھانوں کی شان بڑھاتی ہیں بلکہ کئی دوسرے فائدے بھی دیتی ہیں ایسا ہی ایک فائدہ خواتین کے حسن میں نکھار بھی ہے ۔

آلو صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ چہرے کی جلد کو چمکدار بنانے، چہرے سے داغ دھبے صاف کرنے اور رنگت نکھارنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، یہاں آلو اور ہلدی کا بہت ہی آسان ماسک بنانے کا طریقہ بتایا جارہا ہے جو رنگت نکھارنے کے ساتھ چہرے کے سانولے پن کوکم کرکے رنگت گوری کرنے میں نہایت اہم کردارادا کرتا ہے۔

بازار میں ہلدی سے بنےمصنوعی فیس پیک کئی ناموں سے باآسانی ملتے ہیں جب کہ یہ فیس پیک بنانے والی کمپنیوں کا دعویٰ ہوتا ہے کہ ان میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل موجود نہیں لیکن یہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہے، بازار سے ملنے والی اشیا چہرے کی جلد کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کافی مہنگی بھی ہوتی ہیں تاہم گھر پر صرف آلو اور ہلدی سے بنایا گیا یہ فیس پیک کسی بھی قسم کے مضراثرات سے بالکل پاک ہوتاہے۔

سب سے پہلے کچے آلو کا گودا لیں اوراس میں تھوڑا سا ہلدی پاؤڈر ملائیں، پاؤڈر کی جگہ اگر آپ ہلدی کی جڑ سے رس نکال کر آلو کے گودے میں ملاتے ہیں تو یہ کافی فائدے مند ہوتا ہے تاہم اگر یہ ممکن نہیں تو کوئی بات نہیں پاؤڈر ہی لے لیں۔

اب اسے اچھی طرح مکس کریں اور چہرے اور گلے پرلگائیں اس فیس پیک کو تقریباً 30 منٹ تک لگارہنے دیں اور سادے پانی سے دھولیں، اس فیس پیک کا اثر فوراً ہوتا ہے اورجلد صاف ہوکر چمکدار ہوجاتی ہے جب کہ اسے مسلسل استعمال کرنے سے رنگت میں بھی نکھار پیدا ہوتا ہے۔

گھنٹیا کے درد کیلئے زبردست آزمودہ گھریلو نسخہ !! یہ نسخہ آزمائیں اور چند دنوں میں جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

گھنٹیا کے درد کیلئے زبردست آزمودہ گھریلو نسخہ !! یہ نسخہ آزمائیں اور چند دنوں میں جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

گھنٹیا کے درد کیلئے زبردست آزمودہ گھریلو نسخہ !! یہ نسخہ آزمائیں اور چند دنوں میں جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

گھنٹیا کے درد کیلئے زبردست آزمودہ گھریلو نسخہ !! یہ نسخہ آزمائیں اور چند دنوں میں جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

اگرآپ کو اچانک اپنی کہنی ، انگوٹھے، پاؤں یاجسم کے کسی اور حصے کے جوڑ میں شدید دردکے ساتھ ساتھ ہلکی ہلکی سوزش محسوس ہو تو ممکن ہے یہ گنٹھیا کی علامات ہوں۔گنٹھیا آرتھرائٹس (جوڑوں کے درد)کی ہی ایک قسم ہے جس میں گنٹھیا کی اس جیسی علامات عموماًآدھی رات یا صبح سویرے ظاہر ہوتی ہیں۔اگر مریض کو یہ شدید درد پاؤں کے انگوٹھے میں محسوس ہو تو یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ یہ درد گنٹھیا کی وجہ سے ہی ہو رہاہے۔صرف چند ہی گھنٹوں میں انگوٹھے میں سے بہت زیادہ گرمی خارج ہو گی ، اس میں سوزش پیدا ہو جائے گی اور اس کو چھونے سے درد میں مزید اضافہ ہو گا۔

یہی وجہ ہے کہ گنٹھیا کو انگوٹھے اور پاؤں کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
اسی طرح گنٹھیا کی بیماری گھٹنے ،کہنی،کلائی کو بھی متاثر کرتی ہے۔اس بیماری میں ایک وقت میں جسم کے مختلف حصوں میں شدید درد ہو سکتا ہے اور اس درد اور سوزش کو جاتے جاتے ایک سے دوہفتے لگتے ہیں لیکن اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ درد اور سوزش کچھ عرصہ بعدانہیں جوڑوں یا کسی اور جوڑ میں دوبارہ ظاہرہوجاتے ہیں۔کیا آپ کو پتہ ہے گنٹھیا کا درد کیوں ہوتا ہے؟جسم میں یورک ایسڈ کی ضرورت سے زیادہ مقدار گنٹھیا کی وجہ سے بنتی ہے اور جسم میںیورک ایسڈ کی مقدار میں اضافے کا باعث بننے والی وجوہات میں

* الکوحل کا زیادہ استعمال
* بہت زیادہ دماغی ٹینشن کا ہونا
* ورزش کا معمول نہ ہونا
* کھانا کھانے کی کوئی خاص روٹین نہ ہونا کہ کبھی کھا لیا اور کبھی نہیں
* جسم میں ڈی ہائیڈریشن زیادہ ہو جانا
* اسپرین کا ضرورت سے زیادہ استعمال

وغیرہ یہ سب شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عورتوں میں 45 سال کی عمر کے بعد ظاہر ہونے والی بیماری جسےMenopause کا نام دیا گیا ہے وہ بھی یورک ایسڈکی مقدار میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ایک سادہ اور آسان گھریلو نسخہ کے ذریعے آپ گنٹھیا کے درد سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اور ا س کے دوبارہ ظاہر ہونے کے امکانات بھی ختم ہوجاتے ہیں ۔نسخہ یہ ہے۔

اجزاء
سرسوں کا تیل : ایک کپ
کافور : 10 گرام
ترکیب اور طریقہ استعمال
سرسوں کے تیل کو فرائی پین میں ڈال کر گرم کریں اور اس میں کافور ملاکر تب تک چولہے پر رکھیں جب تک کافورپگھل کر سرسوں کے تیل میں اچھے سے مکس نہیں ہو جاتا۔اب اس کو چولہے سے اتار لیں اورٹھنڈا ہونے دیں جب نیم گرم ہو جائے تواس سے جوڑوں اور انگوٹھوں پر مالش کریں۔ اس آئل سے روزانہ مالش کرنے سے انشاء اللہ گنٹھیا کا درد اور سوزش مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔

سیب میں موجود مالک ایسڈ جسم میں موجود یورک ایسڈ کو نیوٹرالائز کر دیتا ہے۔ اس لیے ہر دفعہ کھانا کھانے کے بعد ایک سیب ضرور کھائیں۔اسی طرح لیمو ں میں موجود سٹرک ایسڈ بھی یورک ایسڈ کو نیوٹرالائز کردیتا ہے۔اس کے لیے آدھے لیموں کوایک کپ پانی میں نچو ڑلیں اوردن میں دو دفعہ استعمال کریں۔

اگر گنٹھیا کا درد زیادہ شدت اختیار کر جائے تو برف کی ڈلیوں کو صاف کپڑے میں لپیٹ کر درد والی جگہ پر رکھیں اس سے درد کم ہو جائے گا لیکن یہ وقتی طور پرہوگا۔ہر روز 8 سے 10 گلاس پانی کے پئیں تا کہ یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے خارج ہو جائے۔

باداموں والی چائے،قبض اورعینک کا حیران کن علاج

چائے نہ پینے والوں کا موقف ہے کہ چائے انسان کو بوڑھا کردیتی ہے حالانکہ یہ چائے کا قصور نہیں بلکہ اسکو بنانے کے طریقے پر منحصر ہے کہ اسکو کیسے بنایا جاتا ہے ۔ہر چائے نقصان دہ نہیں ہوتی بلکہ چائے کی اقسام میں ایسی چائے بھی شامل ہے جو منٹوں میں انسان کو دن بھر کی تھکن اور کمزوری سے نجات دے دیتی ہے ۔

اطبا کے مطابق یہ چائے باداموں کی چائے ہے جسے چائے کی پتی کے ساتھ ہی ابال کر بنایا جاتا ہے۔ یہ طبی طور پر انتہائی فائدہ مند چیز ہے۔ یہ تبخیر معدہ اورنظرکی کمزوری کو ختم کردیتی ہے ۔ صبح شام چائے بناتے وقت بجائے دودھ کے اکیس عدد باداموں کو پانی میں پیس کر اس میں شامل کردیا جائے تو اس سےاضافی ناشتہ کی ضرورت نہیں رہتی ۔

سرد مزاج والے چینی کی بجائے شہد کا اضافہ کر لیں اور حسب دستور چائے بنا کر استعمال کریں تو انہیں زیادہ فائدہ ہوتا ہے کیونکہ بادام اور شہد نیم گرم نوش کرنے سے بدن میں اضافی توانائی پیدا ہوتی ہے اور آنتوں کا فعل درست رہتا ہے۔قبض کے مریضوں اور جنہیں نیند کا مسئلہ رہتا ہے انہیں باداموں والی چائے پینی چاہئے۔یہ کولیسٹرول کو اعتدال پر لاتی ہے

ادرک کے لاکھوں کے فائدے دیکھیں اس ویڈیو میں

ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ہانڈی میں ڈالی جاتی ہے تا کہ لذیز کھانے بنائے جا سکیں لیکن دیسی ادویات کی تیاری میں بھی اسے بہت اہمیت دی جاتی ہے۔اس کی وجہ وید کے ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ اس سے نظام انہضام اور تنفس کو مضبوط بنانے میں بہت مدد ملتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ان میں مختلف طرح کی دھاتیں فاسفورس،آئرن،میگنیشیم،کاپر اور زنک پائی جاتی ہیں۔آئیے آپ کو ادرک کھانے کے فوائد بتاتے ہیں۔ کھانے سے پہلے ادرک کی تاثیر گرم ہے اور اگر یہ کھانے سے پہلے کھایا جائے تو اس سے نظام مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے مکمل ویڈیو دیکھیں اور شیئر بھی کریں

گردے ناکارہ ہونے کی وجوہات دیکھیں اس ویڈیو میں

اگر انسان کے گردے خراب ہونے لگیں تو اس کی کچھ علامات پہلے ظاہر ہوجاتی ہیں لیکن لوگ انہیں نظر انداز کردیتے ہیں اور سنگین نقصان اٹھاتے ہیں۔آئیے آپ کو ایسی پانچ علامات اور ان کا طریقہ علاج کے بارے میں بتاتے ہیں ۔کمر کے پچھلے حصے میں نچلی جانب درد یہ گردے کی خرابی کی سب سے پہلے ظاہر ہونے والی علامت ہے

اور اگر اسے سنجیدگی سے لے لیاجائے تو بڑے نقصان سے بچا جاسکتاہے۔بعض اوقات یہ صرف خراب گردے کی جانب ظاہر ہوتی ہے اور اس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ مریض مکمل ویڈیو میں دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے مکمل ویڈیو دیکھیں اور شیئر بھی کریں

لٹکتی سکن کو ٹائٹ کرنے کا فارمولا جو 50 سال عمر والوں کو 35 کا بنا دے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں لازمی آزمائیں

لٹکتی سکن کو ٹائٹ کرنے کا فارمولا جو 50 سال عمر والوں
کو 35 کا بنا دے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں لازمی آزمائیں

لٹکتی سکن کو ٹائٹ کرنے کا فارمولا جو 50 سال عمر والوں
کو 35 کا بنا دے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں لازمی آزمائیں

لٹکتی سکن کو ٹائٹ کرنے کا فارمولا جو 50 سال عمر والوں
کو 35 کا بنا دے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں لازمی آزمائیں

چہرے کی خوبصورتی شخصیت کو اُبھارتی ہے اگر چہرے پر جھریاں ہوں تو خوبصورتی زائل ہوجائی ہے جس سے شخصیت متاثر ہوتی ہے ۔ جھریوں کی وجہ سے چہرے کی جلد لٹکنے لگتی ہے اور آپ کی عمر حقیقت سے زیادکھنے لگتی ہے ۔اس پریشانی سے بچنے کے لیے آپ ان ٹپس پر عمل کرسکتے ہیں ۔

نائٹ کلینزنگ
ایک چمچ براؤن شوگر (بلکل باریک پسی ہوئی )میں ایک چمچ زیتون کاتیل مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔ پھر پیسٹ کو چہرے پر لگا کرتھوڑی دیر ہلکامساج کریں، خشک ہونے دیں اور 5 منٹ کے بعد تازہ پانی /عرق گلاب سے منہ دھولیں ۔ایسا کرنے سے نہ صرف چہرہ گردوغبارسے پاک ہو جائے گا بلکہ ان عوامل سے بچائے گا جو چہرے پر جھریاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں ۔

سکن ٹائٹننگ ٹونر
دو چمچ گلاب کے عرق میں ایک چمچ لیموں کا رس اور ادھی چمچی روغن بادام مکس کرکے کاٹن کی مدد سے چہرے پر لگائیں ۔ جب چہرہ خشک ہو جائے تو تازہ پانی سے دھولیں ایسا کرنے سے چہرے کی سکن کبھی نہیں ٹھلکے گی ۔

موئسچر ائزنگ فیشل ماسک
دو چمچ کوئی بھی اچھا موئسچرائزر، ایک انڈے کی سفیدی، دو چٹکی ہلدی اور ایک چمچی شہد کو مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔ اس پیسٹ کو 20منٹ کےلیے چہرے پر لگا کرتازہ پانی سے دھولیں ۔ یہ عمل بھی چہرے کو پرکشش بنائے گا اور سکن کو جواں رکھے گا ۔

اس کے علاوہ یہ آسان سی ورزش اپنا معمول بنائیں۔
دونوں ہاتھوں کی شہادت کو اُ نگلی سے بھنووں کو اُوپر ماتھے پر دباؤڈالیں ۔ اور آنکھیں بند کرکے بھنووں کو اُپر کی طرف کھینچیں ۔ 5بار اس رعمل کو دہرائیں ۔
دونوں ہاتھوں کو شہادت کی اُنگلی سے گالوںکو اُوپر کی جانب کھینچیں اور ساتھ مسکرائیں ۔ روزانہ اس عمل کو 5 بار دہرائیں ۔ 3 ہفتوں میں ڈھیلی جلد ٹائٹ ہوجائےگی ۔

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

اکثر افراد کو دن بھر میں منہ چلانے کے لیے چیونگم کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ عادت انہیں موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت بھی ہوسکتی ہے۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

مایو کلینک کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے تک چیونگم چبانے کا عمل 11 کیلوریز کو جلا دیتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ خصوصاً مٹھاس سے پاک چیونگم کو بیس سے تیس منٹ تک چبانا بھی کیلوریز کو جلانے میں مدد دیتا ہے۔

تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص دن میں دو گھنٹے چیونگم چباتا ہے تو وہ ہفتہ بھر میں 154 کیلوریز جلا رہا ہوتا ہے۔

اسی طرح سال بھر میں اس عادت کے نتیجے میں 8030 کیلوریز جسم سے خارج ہوجاتی ہیں اور اس طرح موٹاپے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

جیسا آپ کو معلوم ہوگا کہ موٹاپا ذیابیطس، بلڈ پریشر، امراض قلب اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔

اس سے پہلے گزشتہ سال ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ چیونگم کا استعمال منہ سے مضر صحت بیکٹریا کو ختم کرنے کیے مفید ہے۔

گورنینگن یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چیونگم کا ایک ٹکڑا ہی منہ سے دس کروڑ بیکٹریا کا خاتمہ صرف 10 منٹ میں کرسکتا ہے۔

تحقیق میں تو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چیونگم اس حوالے سے فلاس جتنا ہی کارآمد ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ منہ کے اندر مختلف حصوں میں بیکٹریا کو نشانہ بناتی ہے۔

تحقیق کے مطابق چیونگم اولین 30 سیکنڈ میں سب سے زیادہ موثر ہوتی ہے اور اس کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ اس کی افادیت کم ہوتی چلی جاتی ہے تاہم 10 منٹ میں دس کروڑ جراثیموں کا خاتمہ ہوتا ہے اور جتنا وقت زیادہ ہوگا یہ تعداد بڑھتی چلی جائے گی۔

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان قدرتی نسخہ ایک بار آزما کر دیکھیں 100٪ حیران کن یقینی رزلٹ

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان قدرتی نسخہ ایک بار آزما کر دیکھیں 100٪ حیران کن یقینی رزلٹ

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان قدرتی نسخہ ایک بار آزما کر دیکھیں 100٪ حیران کن یقینی رزلٹ

بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا نہایت آسان قدرتی نسخہ ایک بار آزما کر دیکھیں 100٪ حیران کن یقینی رزلٹ

بلڈ پریشر میں مبتلا افراد مہنگےعلاج کی وجہ سے ذہنی طور پر ہمیشہ پریشانی کا شکار رہتے ہیں تاہم ایسے افراد 

گھر بیٹھے اسمرض سے باآسانی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔  

آج کل کی تیز رفتار زندگی میں اکثر لوگ وقت کی کمی کے باعث کھانے پینے میں بے اعتدالی، ورزش کی کمی، اور ذہنی تناؤ کی وجہ بلڈ پریشر (بلند فشارِخون) کا شکار ہوجاتے ہیں اور پھر اس کو کنٹرول میں کرنے کے لیے مسلسل ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے دیگر خطرناک امراض کا شکار ہوجانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

ماہرین بلڈ پریشر کو قابو کرنے کے لیے گھریلو نسخے تجویز کرتے ہیں جو بلڈپریشر کو کنٹرول میں رکھتی ہیں جب کہ ان  7  گھریلو نسخوں سے بلڈ پریشر کے مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

کیلا

ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر روزنہ ایک یا دو کیلے کھائیں تو اس سے یہ مرض  قابو میں رہتا ہے کیوںکہ کیلا غذائی اجزاء اور پوٹیشیم سے بھرپور ہوتا ہے جو ہمارے جسم میں 10 فیصد سے زائد سوڈیم (نمکیات) کے اثر کو کم کرسکتا ہے اور گردوں کی حفاظت میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔

کالی مرچ

کالی مرچ میں اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی سیپٹک خصوصیات ہوتی ہیں جس کا روز مرہ زندگی میں استعمال خون کی شریانیں کھلتی ہیں جس سے خون کی روانی کو پورے جسم تک رسائی حاصل ہوتی ہے،  سب سے بڑھ کر یہ کہ  یہ  بلڈپریشر کی شرح کو قدرتی طور پر کم سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔

پیاز

روزانہ پیاز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے بہتر ہوتا ہے کیوںکہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے جو ذیا بطیس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔

شہد

شہد ایسی غذا ہے جو قدرتی طور پر میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کےعلاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور شہد میں موجود کاربوہائیڈریٹ دل کی طرف سے خون کے پریشر کوکم کرتا ہے۔ دو ہفتوں تک رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے بلڈ پریشر جیسے بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔

میتھی دانے

میتھی سردیوں کی وہ سبزی ہے جس میں (Vitamin A,B,C)، آئرن، فاس فورس اور کیلشیم بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ پاک وہند میں اس کو کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے نہ صرف پتے بلکہ بیج بھی علاج کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں کیونکہ میتھی کے دانوں میں بڑی مقدار میں موجود پوٹیشیم بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

لہسن

وہ خطرناک عوامل جو شریانوں کو سخت کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے علاج کے لئے لہسن بہت مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر میں کچے لہسن کی ایک پھانک روزانہ کھانے سے بہت جلد بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ لہسن ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈپریشر کا علاج کرتا ہے اور شریانوں میں پلیٹلیٹس کو جمع ہونے سے روکنے کے ساتھ  دل پر زیادہ خون کے پریشر سے بڑھنے والے اثرات سے بھی روکتا ہے جب کہ کھانے میں لہسن کا استعمال بھی دیگر بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے۔

لیمو

لیمو جسم میں موجود شریانوں کو نہ صرف سخت ہونے سے بچاتا ہے بلکہ خون کی روانی کو بھی کم رکھتا ہے کیونکہ لیمو میں موجود وٹامن سی  فری ریڈیکلز کے نقصان دہ اثرات سے بچاتا ہے اورلیمو اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے خون کی شریانی کو نرم اور لچک دار بناتا ہے۔