بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سونالی اب کیسی دکھتی ہے

ماضی کی مشہور بالی ووڈ کی اداکارہ سونالی باندرے جنہوں نے انڈسٹری کو بہت سی ہٹ فلمیں دی ۔ آج ان کا کیریر مکمل ختم ہو چکا ہے ۔

شوبز میں بطور ماڈل قدم رکھا،ان کا بطور ماڈل انتخاب اسٹار ڈسٹ ٹیلنٹ سرچ سے ہوا جس کے بعد انھوں نے مختلف پروڈکٹ میں برانڈ ایمبیسٹر کام کیا۔ 1994 میں انھیں فلم ’’آگ‘‘ میں کام کرنے کا موقع ملا جس کے ہیرو گووندہ تھے، انھیں پہلی ہی فلم سے شہرت حاصل ہوئی جب کہ فلم ’’دل جلے‘‘ جو1996میں ریلیز کی گئی درمیانہ درجہ کی فلم ثابت ہوئی ،

عامر خان کے ساتھ ان کی فلم ’سرفروش‘ ایک کامیاب فلم تھی جسکے بعد ان کی فلم’ زخم‘ اور’ڈپلیکیٹ‘ بھی کامیاب رہیں، سونالی 1975کو بھارت کے شہر مہاراسٹر میں پیدا ہوئیں، سونالی کا شمار ان اداکارائوں میں ہوتا کہ جنھوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں بھارت کے تمام مشہور خانز ہیروز کے ساتھ کام کیا۔