کمزور دل حضرات یہ ٹریلر دیکھنے سے گریز کریں ۔

انوشکا شرما کی نئی ڈرائونی فلم کے ٹریلر نے تہلکہ مچا دیا آپ دیکھنے کے بعد خوف میں مبتلا ہو جائیں گے ، انوشکا شرما کے مداحوں نے نئی آنے والی فلم کو بہت سراہا ہے جبکہ کچھ نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب شادی کے بعد انہیں کردار بھی ایسے ہی ملیں گے جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ کوہلی کیساتھ شادی کے بعد اس سے اچھا رول انہیں اور کیا مل سکتا تھا ،

انوشکا فلم انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں اور پی کے فلم کی کامیابی کے بعد انہوں نے کافی پذیرائی پائی ویڈیو کا ٹریلر دیکھیں اور ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کیجئیے آپ کو ٹریلر دیکھ کر کیسالگا فلم ہٹ ہو گی یا نہیں نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے